پیر,  15  ستمبر 2025ء

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان  کردیا۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقارالزمان نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش کو مخلوط حکومت کے ذریعے چلایا جائے گا، بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی،بنگلہ دیشی عوام