جمعرات,  12 فروری 2026ء

بنگلا دیش میں عام انتخابات، بنگلا دیش کا اگلا وزیراعظم کون؟ دو امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

بنگلا دیش میں عام انتخابات، بنگلا دیش کا اگلا وزیراعظم کون؟ دو امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق پولنگ آج صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوئی، پاکستانی وقت کے مطابق پولنگ ساڑھے3بجے تک جاری رہے گی۔ بنگلا دیش الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 300 پارلیمانی حلقوں کے لیے 64 اضلاع میں