بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی October 29, 2025
بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے صحت مراکز کے منصوبے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا January 18, 2025 خیبر(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون سے 15 صحت مراکز کے منصوبے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا ہے اور ذرائع کے مطابق اگر مارچ 2025 تک زمین فراہم نہ کی گئی تو یہ منصوبہ ختم ہو سکتا ہے۔ بل گیٹس فاؤنڈیشن نے خیبر پختونخوا کے