
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلڈنگ ووڈ ورکرز انٹرنیشنل کے نمائندہ ایشیا پیسفک مسٹر ڈونگ اور ڈائریکٹر پیشہ وارانہ صحت و سلامتی سسٹر لینیا نے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے قائد مزدور سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،