بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کا عبرتناک انجام ہوگا، ملک سجاد July 27, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اسلام آباد کے سینئر رہنما اور G-9 یوسی چیئرمین ملک سجاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راز امن میں ہے، اور وطن عزیز کے لیے دی گئی سیکورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں