







اسلام آباد(عرفان حیدر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار قائدین کی رہائی اور وزیراعظم کی ہدایت پر قائم حکومتی کمیٹی کے ساتھ ہونے والے تحریری معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف وفاقی ملازمین نے بلوچستان کے ملازمین اور قائدین کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس