اتوار,  15 نومبر 2026ء

بلوچستان، شہید میجر عمر منہاس اور حوالدار عدنان خان کی نماز جنازہ ادا

بلوچستان، شہید میجر عمر منہاس اور حوالدار عدنان خان کی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں گزشتہ روزشہید ہونے والے پاک فوج کے میجرعمر ناصر منہاس اور حوالدار عدنان خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں وزیراعظم شہباز