یومِ سیاہ کشمیر پر جدہ میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی تقریب، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی October 28, 2025
افغانستان کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنے کے ایما پر پاکستان دریائے چترال کا پانی دریائے سوات کی طرف منتقل کرنے پر غور ۔ زرائع October 28, 2025
بشریٰ بی بی کو 9 ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا October 24, 2024 اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے۔