هفته,  13  ستمبر 2025ء

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، ڈالر کے مقابلے شامی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں اضافہ

شامی پاؤنڈ کی قدر میں 20 فیصد بہتری، کرنسی استحکام کی طرف گامزن

دمشق (روشن پاکستان نیوز ) بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد شامی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ دو دنوں میں کرنسی کی قدر میں 20 فیصد تک استحکام دیکھنے کو ملا ہے، جس کے بعد شامی معیشت میں کچھ سکون آیا ہے۔ شام میں خانہ جنگی