بدھ,  23 اپریل 2025ء

بریسٹ فیڈنگ ایکٹ : ڈاکٹری نسخہ کے بغیر فارمولا ملک کی فروخت پر پابندی عائد

بریسٹ فیڈنگ ایکٹ : ڈاکٹری نسخہ کے بغیر فارمولا ملک کی فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(روبینہ ارشد)ماہرین امراض اطفال کا کہنا ہے کہ سندھ میں بریسٹ فیڈنگ ایکٹ کے نتیجے میں اب ڈاکٹری نسخہ کے بغیر آرٹیفیشل فارمولا ملک کی فروخت نہیں کی جا سکتی، ایسا کرنے والوں کو 6 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے، ڈاکٹرز بھی معقول