برگر اور پیزا کھلانے سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا September 5, 2024 نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) کہتے ہیں کہ فاسٹ فوڈ صحت کیلئے اچھے نہیں ہوتے، لیکن کون جانتا تھا یہ یہ شادی شدہ زندگی کیلئے بھی مضر ثابت ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں فاسٹ فوڈ کی لت نے ایک شادی شدہ جوڑے کا ہنستا بستا گھر