برمنگھم میں منظم جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی سگریٹ اور غیر قانونی اشیا برآمد

برمنگھم میں منظم جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی سگریٹ اور غیر قانونی اشیا برآمد

لندن/برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ٹریڈنگ اسٹینڈرڈز نے کہا ہے کہ ہائی اسٹریٹس پر سرگرم منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی اب ان کی اولین ترجیح بن چکی ہے۔ اس سلسلے میں ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے تعاون سے برمنگھم میں متعدد چھاپے مارے گئے جہاں غیر قانونی سرگرمیوں