نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی May 25, 2024 برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں