بدھ,  08 جولائی 2026ء

برطانیہ: ہول بیک میں مرمت شدہ بند سڑک پر گاڑی پارک، حفاظتی ہدایات نظر انداز

برطانیہ: ہول بیک میں مرمت شدہ بند سڑک پر گاڑی پارک، حفاظتی ہدایات نظر انداز

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہول بیک میں دو روز قبل مرمت اور تعمیر کا کام مکمل ہونے والی سڑک پر، جو تاحال عام ٹریفک کے لیے بند ہے، ایک شہری نے اپنی گاڑی پارک کر دی۔ اس واقعے پر مقامی رہائشیوں نے تشویش کا اظہار کرتے