برطانیہ کا ویزا دینے سے انکار، سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ August 8, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ سٹار سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم سن آف سردار 2 سے ڈراپ کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے د ت کا ویزا 1993 میں ان کی گرفتاری کی وجہ سے مسترد ہوا ہے، واضح رہے کہ 2012 کی