اتوار,  20 اپریل 2025ء

برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہاں ہے: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہاں ہے: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی ہائی کمشنر برائے پاکستان، جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہاں ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری کو “ایک ہی سکے کے دو رخ” کے طور پر دیکھتا ہے۔ 8ویں لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس