وہ گلے مل کے رو پڑیں کہ ہم خرگوش کو نہیں بچا سکے/ حالانکہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے April 19, 2025
برطانیہ میں کشتی اُلٹنے سے 12 غیر قانونی تارکینِ وطن ہلاک September 4, 2024 لندن (صبیح ذونیر) رودبارِ انگلستان میں کشتی الٹنے سے 12 غیر قانونی تارکینِ وطن ہلاک ہوگئے۔ فرانس کے وزیرِداخلہ نے کہا ہے کہ اس سانحے سے صورتِ حال کی نزاکت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بولون شہر کے نزدیک اس مقام کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا