نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
برطانیہ میں پاکستان کانفرنس کا انعقاد، ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل مہمان خصوصی February 8, 2025 لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں ایک اہم کانفرنس کا اہتمام امام قاضی عبد العزیز چشتی ایم بی ای نے کیا، جس میں پاکستان کے مستقبل اور جمہوریت پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ اس کانفرنس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور پاکستان