برطانیہ میں صحافیوں کی لڑائی پر اسحاق ڈار برہم: “جو بھی شامل تھا، اُسے شرم آنی چاہیے” September 19, 2025 لندن (روشن پاکستان نیوز): پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو آپس میں جھگڑنے پر سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “جو بھی اس لڑائی میں شامل تھا، اُسے شرم آنی چاہیے۔ آپ سب پاکستان کے سفیر ہیں۔” یہ واقعہ