بدھ,  15 جنوری 2025ء

برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید

برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد اسٹورز کو ان مصنوعات کی رقم واپس کرنے پر مجبور کیا