
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے بھارت کے حالیہ دورے نے دو طرفہ تعلقات میں نئی جہتیں پیدا کی ہیں۔ اس دورے کا مرکزی مقصد برطانوی سرمایہ کاری میں اضافہ اور دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنا تھا، جبکہ ویزا قوانین کے حوالے سے وزیراعظم کی