







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران نے داخلی امورمیں کسی بھی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کر دی۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق حالیہ واقعات ایران کا اندرونی معاملہ ہے ،عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بعض واقعات کو جان بوجھ