جمعه,  05 دسمبر 2025ء

برطانوی یونیورسٹیز نے پاکستانی طلبا کے داخلوں پر پابندی کیوں عائد کی؟

برطانوی یونیورسٹیز نے پاکستانی طلبا کے داخلوں پر پابندی کیوں عائد کی؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی یونیورسٹیز کی جانب سے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی، سیاسی پناہ کی درخواستوں کے بعد فیصلہ سامنے آیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 برطانوی یونیورسٹیز نے پاکستان اور بنگلادیش کے انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے نئے داخلے معطل کردیے ہیں، نو