بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا ، جسٹس اطہر من اللہ January 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا ، بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا