سید ذیشان علی نقوی کی شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے نمایاں خدمات ہیں، چوہدری محمد یٰسین September 10, 2025
ایس پی غلام مصطفیٰ گیلانی نے بطور ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن چارج سنبھال لیا September 10, 2025
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، اہم خبر آ گئی April 17, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ سے بڑھانے کاامکان ہے جب کہ ٹیکس سلیبز بھی تبدیل کیے جانے کی توقع ہے۔