
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں وزارت اطلاعات کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے خاتمے سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی