جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

بجلی و پانی بندش پر احتجاج؛ کراچی میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر

بجلی و پانی بندش پر احتجاج؛ کراچی میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی اور پانی کی مسلسل بندش کے باعث کراچی کے کئی علاقوں میں احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مائی کولاچی روڈ، تین اور دو تلوار کو جانے والی سڑکیں، شاہراہ فیصل، کورنگی روڈ سمیت اہم شاہراہیں