بدھ,  17  ستمبر 2025ء

باپ کے آخری لمحات کو وی لاگ میں بدلنے والی بیٹیوں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

باپ کے آخری لمحات کو وی لاگ میں بدلنے والی بیٹیوں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی افسوسناک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے صارفین کو شدید غم، غصے اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوان بیٹیوں کو اپنے والد کے آخری لمحات کے دوران کیمرے کے سامنے موجود دیکھا