بدھ,  12 فروری 2025ء

باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے پکڑا گیا، شہری پر فائرنگ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے زیادتی کرتے پکڑا گیا، شہری پر فائرنگ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

لاہور(کرائم رپوٹر)لاہور کے علاقے مناواں میں ایک باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار نے پکڑے جانے پر شہری پر فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد نے ملزم اہلکار کو قابو کر کے مناواں پولیس کے حوالے