بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان، کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا October 4, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی