

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہ ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اپنے دفتر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے