راولپنڈی: پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو 13 سال قید اور جرمانہ، نعش برآمدگی کیس میں تحقیقات جاری January 18, 2025
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اصل مجرم ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات January 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کیس میں اصل مجرم بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی ہیں۔ باقی سب شریک مجرم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کا فیصلہ تاریخ کا