بانی پاکستان قائداعظم کا 149 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب December 25, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، بانی پاکستان