بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد، جھیلیں آبشاریں منجمد December 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد ملک بھرمیں موسم مزید سرد ہوگیا ہے، اور سیاحوں کی بڑی تعداد برفیلے علاقوں کا رخ کررہی ہے۔ برف باری کے بعد شوگران میں سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ چکی ہے، اس کے علاوہ وادی سوات کے