







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماؤتھ واش اور بلڈ پریشر کے درمیان تعلق ڈھونڈنے کے لیے کی گئی متعدد ریسرچ اسٹڈیز کے ایک میٹا مطالعے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جراثیم کش ماؤتھ واش کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ریسرچ اسٹڈی کے مطابق ماؤتھ