پیر,  01 دسمبر 2025ء

بارشیں اور برفباری، آغاز کب سے ہو گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

بارشیں اور برفباری، آغاز کب سے ہو گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے بارش اور اور برفباری کے بارے میں پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔