







باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 12 خوارج مارے گئے جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے سے 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے دہشتگردانہ حملہ کیا جس کے