جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

باتوں اور لشکر کشی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، عطاتارڑ کے پی حکومت پر برس پڑے

باتوں اور لشکر کشی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، عطاتارڑ کے پی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی)  میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت کرم کو سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت تھی اُس وقت کے پی حکومت کیا کر  رہی تھی؟ اپنے ایک بیان میں