اتوار,  21 دسمبر 2025ء

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد اب بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، جو اس سے