هفته,  23 نومبر 2024ء

بابر اعظم

پورا موقع ملنا چاہیے تھا،شاہین شاہ آفریدی کو ہٹانا جلد بازی کا فیصلہ تھا، ذکاء اشرف

سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، شاہین کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہیے تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم

پی سی بی بابر اعظم کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کرنیوالا ہے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موجودہ کپتان شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کپتان کا کردار سونپا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں تشکیل دی گئی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

مداحوں کیلئے بڑی خبر ، بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی کی دوڑ میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ قومی

بابر اعظم اور امام الحق عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق عمرہ ادا کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا سیزن 9 حال ہی میں ختم ہوا ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت

بابر اعظم نےپروفیشنل کرکٹ میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا،دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم نے پروفیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ بابر اعظم نے آج پی ایس ایل کے میچ میں 32واں رن بنا کر یہ سنگ

قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ رکھتے ہیں۔ یادرہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن