بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں September 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام سولر پینلز کی جدید بائی فیشل سولر پینلز جگہ لینے لگے، یہ روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔ گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی مانگ مارکیٹ میں زیادہ ہے، جدید