اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، 18 کلوگرام چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، 18 کلوگرام چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مانسہرہ بائی پاس کے قریب کارروائی