منگل,  19  اگست 2025ء

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (سعد عباسی)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہیں۔ پانچ مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 242.081 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی، جن کی مالیت عالمی منڈی میں 24