
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 92.450 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں،