







اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف آپریشنز کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55 کلوگرام منشیات برآمد کی