بدھ,  10  ستمبر 2025ء

اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگل کرنے میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشن کا قلع قمع کر دیا

اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگل کرنے میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشن کا قلع قمع کر دیا

اسلام آباد(عرفان حیدر سے) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پاکستان کی قومی سطح کی پریمئر کاؤنٹر نارکوٹکس ایجنسی ہے جو محدود وسائل اور محض 3000 اہلکاروں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انتہائی محنت اور جانفشانی کے ساتھ سرانجام دے رہی ہے۔ اپنے عزم اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے