منگل,  07 اکتوبر 2025ء

ای این ایف نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گروہ کا بھرپور خاتمہ کر دیا، حاجی طارق خان گروہ گرفتار

اے این ایف نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گروہ کا بھرپور خاتمہ کر دیا، حاجی طارق خان گروہ گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی سطح پر سرگرم منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ حاجی طارق خان گروہ کو گرفتار کر کے اس کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف کو انٹیلیجنس