ایک ہزار سال بعد کے انسان انتہائی خوبرو اور دلکش ہوں گے، سائنسدانوں کا دعویٰ February 13, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ہزار سال بعد انسان کیسا نظر آئے گا؟ کیا وہ آج سے زیادہ ذہین ہوگا یا کم؟ کیا وہ زیادہ خوبصورت ہوگا یا عجیب؟ ماہرین اور مصنوعی ذہانت نے مل کر کچھ دلچسپ پیشین گوئیاں کی ہیں،