ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے January 20, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود جسمانی وزن میں اضافہ ہورہا ہے یا دیگر طبی مسائل کا سامنا ہورہا ہے؟ تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کی ہی ایک عام عادت کا نتیجہ ہو۔ بیشتر افراد کو علم ہے کہ کھانے کی مقدار صحت اور