ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں بہت کم لوگ خود برطانوی ظاہر کرنے کے خواہش مند، سروے September 12, 2024 لندن (صبیح ذونیر) ایک دہائی پہلے سے کم لوگ یہ مانتے ہیں کہ کسی کو برطانوی کے طور پر شناخت کرنے کے لیے برطانیہ میں پیدائش یا نسب ہونا ضروری ہے، ایک نئے سروے میں بھی قومی فخر میں تیزی سے کمی کو ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار